یہاں ہم نے محسوس کی ہے بہت
مدارج کی تفریق افراد میں
مساوات اسلام میں ہے مگر
کہاں ہے یہ اسلام آباد میں
ابراہیم ذوالفقار کا کہنا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز میں سیکیورٹی غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خلیجی میڈیا کے مطابق ایران نے اردن اور بحرین پر بھی حملے کیے ہیں۔
تہران کے انقلاب اسکوائر پر کیے گئے مظاہرے میں خواتین اور بچے بھی شریک ہوئے، ہزاروں مظاہرین نے مسلح افواج کی حمایت میں نعرے لگائے۔
کیرولین لیوٹ نے کہا کہ ایران امریکا کے ساتھ کیے گئے وعدوں سے پھرے گا تو امریکی صدر ٹرمپ اسے جوابدہ ٹھہرائیں گے
بندر عباس کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی، اہواز اور بوشہر میں بھی دھماکے سنے گئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگرد جوابی فائرنگ میں مارے گئے۔
قطر کے انٹرنیشنل میڈیا آفس نے ایک بیان میں کہا کہ ایسے الزامات قطر کو اس تنازعے میں گھسیٹنے کی کوشش ہیں۔
دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور چین نے ڈیجیٹل معیشت اور مصنوعی ذہانت میں تعاون مزید بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مراکش میں اسرائیلی جاسوسی ںظام پیگاسس کے ذریعے صحافیوں، سیاست دانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی جاسوسی کی گئی۔
عثمان فاروق ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ حادثے کے نتیجے میں مدعی کی ایک آنکھ ضائع ہو گئی جبکہ چہرے کی ہڈیوں پر شدید فریکچر آئے تھے۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی کے یہ بلاکس پیشگی منظوری لیے بغیر بنائے گئے۔
پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی میں بات کرتے ہوئے یوویٹ کوپر نے کہا کہ برطانوی حکومت شبیر احمد کو ملک سے نکالنے کے لیے تمام ممکنہ آپشنز پر غور کرے گی۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس وقت برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ کی قیمت 84 ڈالرز فی بیرل ہوگئی ہے۔
کمیشن کی رپورٹ کے مطابق 2024 میں پاکستان کی 7.5 ارب یورو مالیت کی برآمدات جی ایس پی پلس رعایتوں کے لیے اہل رہیں۔