کراچی (نیوز ڈیسک) روس پر یوکرین کے شدید ڈرون حملوں میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ، توانائی بحران ، کریمیا میں ایندھن وبجلی فراہمی بری طرح متاثرہوئی ہے، یوکرین نے نشانہ بنائے گئے مراکز کو فوجی رسد کا حصہ قرار دیا۔ روسی ریفائنریوں اور تیل کی ترسیل پر دباؤ بڑھنے لگا۔