• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں پہلی بار ہائیڈروجن فیول ٹیکنالوجی پر مبنی مسافر ٹرین متعارف

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارت نے پہلی بار ہائیڈروجن فیول ٹیکنالوجی پر مبنی مسافر ٹرین متعارف کرائی ہے۔ بھارتی وزیراعظم مودی نے ہریانہ کے جنڈ ریلوے اسٹیشن سے ہائیڈروجن پاورڈ ٹرین کو سبز جھنڈی دکھا کر روانہ کر دیا جس کے بعد بھارت اس ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید