• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی میں منی ایکسچینج پر مسلح ڈکیتی، ملزمان گرفتار

دبئی (سبط عارف) دبئی کے گنجان علاقے ڈیرہ میں ایک منی ایکسچینج پر مسلح ڈکیتی کی واردات کے ملزمان دبئی پولیس نے صرف 10منٹ میں گرفتار کرلئے۔ پولیس کے مطابق افریقی ملزمان نے عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا اور تقریباً ایک کروڑ درہم لوٹ کر فرار ہوگئے ۔

دنیا بھر سے سے مزید