• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل ایرانی جاسوسی کیخلاف یہودی ربیوں کو بھی میدان میں لے آیا

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیل ایرانی جاسوسی کیخلاف یہودی ربیوں کو بھی میدان میں لے آیا۔ ایرانی ایجنٹ انٹرنیٹ پر اسرائیلی شہریوں کو جاسوسی کیلئے بھرتی کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی ایجنٹ سوشل میڈیا اور آن لائن ذرائع کے ذریعے اسرائیلی شہریوں کو جاسوسی کے لیے بھرتی کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں، جس کے تدارک کے لیے حکومت نے انسدادِ جاسوسی اقدامات مزید سخت کر دیے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید