• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام اور باہمی اعتماد پر مبنی رشتہ ہی پاکستانیوں اور کشمیریوں کی اصل طاقت، لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا کہ 19 جولائی کشمیر کے الحاق پاکستان کی قرارداد اور اعلان کا دن دینی جذبوں، آزادی کی عظیم تمناؤں اور پاکستان کے ساتھ غیرمتزلزل وابستگی کے عزم کا اظہار ہے. اسلام اور باہمی اعتماد پر مبنی رشتہ ہی پاکستانیوں اور کشمیریوں کی اصل طاقت ہے. پاکستان کے 25 کروڑ عوام آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان کے عوام سے بےپناہ محبت اور اُن کی پشتیبانی کا جذبہ رکھتے ہیں.
لاہور سے مزید