• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہلِ بیتِ اطہارؓ کی محبت ہر مسلمان کے ایمان کا لازمی تقاضا ہے، علامہ راغب نعیمی

لاہور(خبرنگار)بزم نعیمیہ کے زیرِ اہتمام جامعہ نعیمیہ میں طلبہ میں کوئز مقابلہ بعنوان سیرتِ اہلِ بیتِ اطہارؓ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ادارے کے طلبہ نے بھرپور جوش و خروش سے شرکت کی۔مقابلے میں شریک طلبہ سے سیرت، فضائل، اخلاق، علمی خدمات اور تعلیماتِ اہلِ بیتِ اطہارؓ سے متعلق سوالات پوچھے گئے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا کہ اہلِ بیتِ اطہارؓ کی محبت ہر مسلمان کے ایمان کا لازمی تقاضا ہے۔
لاہور سے مزید