لاہور(کرائم رپورٹر)فیکٹری ایریا کے علاقے میں ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر 20 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق دو زخمی ہو گئے ریسکیو 1122ترجمان کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقے غازی یوٹرن چونگی قصور کے قریب ٹریکٹر ٹرالی۔نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 20 سالہ نوجوان احتشام موقع پر جاں بحق اور دو دیگر نوجوان زخمی ہو گئے ۔