• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، 5 انسانی سمگلرز گرفتار ، پاسپورٹس، لیپ ٹاپس برآمد

لاہور (نیوزرپورٹر)ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے 5 مبینہ انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں انعام الحق، رمضان، جاوید، صدیق اور فیصل شامل ہیں، جو عمرہ پیکیجز، ویزہ فراڈ اور بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے رقوم بٹورنے میں مطلوب تھے۔
لاہور سے مزید