• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کرغزستان کا دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار آسیان ریجنل فورم اور شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاسوں میں شرکت کے بعد کرغزستان سے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ 

دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق کرغزستان کے نائب وزیرِ خارجہ نے ایئر پورٹ پر اسحاق ڈار کو الوداع کیا۔ 

اس موقع پر کرغزستان میں پاکستان کے سفیر اور پاکستانی سفارت خانے کے حکام بھی ایئر پورٹ پر موجود تھے۔

قومی خبریں سے مزید