• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: قیوم آباد سے 17جولائی کو اغواء کی گئی 9 سالہ بچی بازیاب

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کراچی کے علاقے قیوم آباد سے17جولائی کو اغواء کی گئی 9 سال کی بچی کو پولیس نے بازیاب کرا لیا۔

ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق اغواء میں ملوث ملزم غفار کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق مفرور ملزم پیشہ ور گداگر ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی کا تعلق لاہور سے ہے، وہ نانی کے گھر قیوم آباد آئی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو حیدرآباد میں ایک جگہ سے برآمد کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید