• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اخبار فروش یونین راولپنڈی کے زیر اہتمام 12 ربیع الاوّل کے موقع پرمحفل

راولپنڈی(جنگ نیوز)اخبار فروش یونین راولپنڈی کے زیر اہتمام 12ربیع الاول کے موقع پر اخبار مارکیٹ راولپنڈی میں ناشتے کا اہتمام کیا گیا جس میں راولپنڈی کے تمام اخبار فروشوں نے شرکت کی اس موقع اخبار فروش یونین راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری وہ فیڈریشن کے نائب صدر عقیل احمد عباسی نے اخبار فروشوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا آج کا دن گناہوں کی معافی کا دن ہے اور ان لوگوں کے لیے جو ہم سے جدا ہو گئے ہیں دعا کا دن ہے بخشش کا دن ہے جس نے اخلاص کے ساتھ جشن بنایا ۔محفل میں اخبار یونین راولپنڈی کے سینئر رہنما مشتاق عباسی شرافت عباسی وحید محمود غفار ستی مشتاق ستی راجہ عبدالحمید نمبردار شہزاد عباسی اور تمام اخباروں میں شرکت کی اخر میں ملک بھر کے ان اخبار فروشوں کے لیے جو وفات پا گئے ہیں بخشش کی دعا کی۔
اسلام آباد سے مزید