• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کے تحفظ سے متعلق آسٹریلیا میں عالمی کانفرنس ، پاکستان کی بھرپور نمائندگی

اسلام آباد(کامرس  رپورٹر) بچوں کے تحفظ سے متعلق آسٹریلیا میں ہونیوالی  عالمی سطح کی کانفرنس اسپکان  2026میں پاکستان نے مؤثر اور بھرپور نمائندگی کی۔ کانفرنس میں پاکستانی وفد نے شرکت کرتے ہوئے بچوں کے حقوق کے تحفظ، چائلڈ پروٹیکشن کے نظام اور عالمی سطح پر رائج بہترین عملی طریقۂ کار کا جائزہ لیا۔
اسلام آباد سے مزید