• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ؛ 3 کسٹم افسر رشوت لینے ہراساں کرنے پر رنگے ہاتھوں گرفتار

اسلام آباد( رپورٹ ، تنویر ہاشمی )اسلام آباد میں ایف آئی اے نے 3 کسٹم افسر رشوت لینے ،ہراساں کرنے پر رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ، ایف بی ا ٓ ر نے تینوں کو ملازمت سے معطل کر دیا گیا ، جبکہ لیڈی کسٹم انسپکٹر کو مس کنڈکٹ ، بدانتظامی پر دو سال کےلیے پے سکیل میں تین درجے تنزلی کی سزا دی گئی ۔ایف بی آر کلکٹریٹ آف کسٹم انفورسمنٹ اسلام آباد میں تعینات گریڈ 16کے کسٹم افسران سپرنٹنڈنٹ فخر اقبال اورانسپکٹر کرسٹوفر وارث کو6اگست اورانسپکٹرشاہ زیب علی کو 5اگست سے ملازمت سے معطل کیاگیا۔
اسلام آباد سے مزید