• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدارس کے بنک اکاؤنٹس، رکاوٹیں دور کرنے کے لیے عملی اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد(کامرس رپور ٹر )ڈائریکٹوریٹ جنرل مذہبی تعلیم (ڈی جی آر ای)کے زیر اہتمام  اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دینی مدارس کے بنک اکاؤنٹس کھولنے  کے لیے درپیش رکاوٹوں کو باہمی تعاون اور مشاورت سے دور کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گےجبکہ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد جہاں متعلقہ قانونی و انتظامی طریقہ کار مکمل ہو چکا ہے۔
اسلام آباد سے مزید