• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کا ہلمند میں 9 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

کراچی(نیوزڈیسک)افغانستان میں طالبان کیخلاف مسلح مزاحمت کرنے والے گروہ افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے ہلمند میں 9طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ۔24گھنٹوں کے دوران طالبان کے خلاف صوبہ ہلمند میں 2کارروائیوں کا دعویٰ کیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید