• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی یونین میں شمولیت، آئس لینڈ کے عوام نے حکومت کی تجویز مسترد کردی

کراچی (نیوز ڈیسک)یورپی یونین میں شمولیت، آئس لینڈ کے عوام نے حکومت کی تجویز مسترد کردی،ریفرنڈم میں اکثریت کا یورپی یونین سے دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کے خلاف فیصلہ، تقریباً چار لاکھ آبادی والے آئس لینڈ میں یورپی یونین کی رکنیت پر کئی دہائیوں سے بحث جاری ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید