• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا وینزویلا کے تیل سے امریکی اسٹریٹجک ذخائر بھرنے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ کا وینزویلا کے تیل سے امریکی اسٹریٹجک ذخائر بھرنے کا اعلان، امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر بیان دیا کہ یہ تیل امریکی عوام کے لیے وینزویلا کا تحفہ ہے، ذخائر بھرنے کا عمل جلد شروع ہوگا۔

دنیا بھر سے سے مزید