• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائر الارم کی وجہ سے ٹورنٹو اتاری گئی پرواز کی 28 گھنٹے تاخیر سے کراچی آمد

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) کینیڈا کے ٹورنٹو ایئرپورٹ سے اتوار کو کراچی روانگی کے فوری بعد فائر الارم کے سبب واپس اتاری گئی پی آئی اے کی پرواز پی کے 784لگ بھگ 28گھنٹے کی تاخیر سے منگل کی شام 4بجے کراچی پہنچی۔ پرواز کی لینڈنگ کے بعد ٹورنٹو ایئرپورٹ سکیورٹی نے طیارے اور مسافروں کے سامان کی مکمل چھان بین کی جس میں وقت لگا۔

اہم خبریں سے مزید