• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی سے وفاقی حکومت کے رابطے

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ خان اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے گزشتہ رات نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے رابطہ کیا۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ اگرحکومت مذاکرات چاہتی ہے تو ریلیف پیکج کے ساتھ میز پر بیٹھے، لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکومتی وزرا پیٹرولیم لیوی اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کے جامع پلان کے ساتھ آئیں۔
اہم خبریں سے مزید