• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کو روشنیوں، پھولوں اور سبزے کا شہر بنانے کا منصوبہ

لاہور (آصف محمود بٹ)وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایات پر لاہور کو روشنیوں، پھولوں اور سبزے کا شہر بنانے کامنصوبہ۔جشن آزادی پر ریکارڈ توڑ چراغاں، مینار پاکستان پر شاندار آتش بازی اور لیزر لائٹس شو، عید میلادالنبی ؐپر بھی شہر بقعۂ نور بن گیا ۔

اہم خبریں سے مزید