• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناقص غذا، میٹھے مشروبات سے پیدا بیماریوں سے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان

اسلام آباد( رپورٹ ،تنویر ہاشمی ) ماہرین صحت نے کہا ہےکہ پاکستان میں ناقص خوراک ،الٹراپروسسڈ غذاؤں اور میٹھے مشروبات کے استعمال سے پیدا ہونیوالی بیماریوں سے ملکی معیشت کو اربوں روپے نقصان ہورہا ہے، حالیہ عرصے میں چینی ، نمک کی کثیر مقداراور ٹرانس چکنائی سے ذیابیطس، بلڈ پریشر ، دل ، جگر اور گردوں کی بیماریوں میں اضافہ ہوا ہے جس سے 30سال سے 49سال کے افراد میں ہارٹ اٹیک کے زیادہ کیس سامنے آئے۔

اہم خبریں سے مزید