• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے نے یو کے یونیورسٹی فیس کی آڑ میں ہنڈی حوالہ نیٹ ورک چلانے والے 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کرنسی بینکنگ سرکل (CBC) اسلام آباد نے انکوائری نمبر 75/2024 کی تکمیل پر چار ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 42/2025 زير دفعہ 406 پی پی سی بمع 5 اور 23 فیرا 1947 ترمیم شدہ 2020 کے تحت درج کرتے ہوئے ملزم محمد مبشر ولد محمد شبیر کو گرفتار کر لیا۔

اہم خبریں سے مزید