• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکہ معاہدہ خطے میں امن، اجتماعی سلامتی اور مسلم اتحاد کو مضبوط کرے گا، طاہر اشرفی

اسلام آباد( نیوز رپورٹر )پاکستان علما کونسل کے چیئرمین اور وزیراعظم کے قومی پیغامِ امن کمیٹی کے کوآرڈینیٹر، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہمکہ معاہدہ خطے میں امن، اجتماعی سلامتی اور مسلم اتحاد کو مضبوط کرے گا۔
اہم خبریں سے مزید