• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے، جیوانی کے سمندری راستے سے غیر قانونی بیرون ملک جانیوالے 2 مسافر گرفتار

کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے نے جیوانی کے سمندری راستے سے غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن ملتان نے جیوانی کے سمندری راستے سے غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافروں کو حراست میں لے لیا۔

اہم خبریں سے مزید