• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیتن یاہو کے بیٹے کا مبینہ قتل منصوبے فالس فلیگ تھا؟ اسرائیلی تحقیقاتی اداروں کا بھی شکوک کا اظہار

دبئی (سبط عارف)نیتن یاہو کے بیٹے کا مبینہ قتل منصوبے فالس فلیگ تھا؟اسرائیلی تحقیقاتی اداروں کا بھی شکوک کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی اداروں نے وزیراعظم نتین یاہو کے بیٹے کے امریکا میں مبینہ قتل منصوبے پر شکوک کا اظہار کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

اہم خبریں سے مزید