• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

او جی ڈی سی اور بیکر ہیوز کا معاہدہ، پرانے تیل و گیس ذخائر سے پیداوار بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ)او جی ڈی سی اور بیکر ہیوز کا معاہدہ، پرانے تیل و گیس ذخائر سے پیداوار بڑھانے کا فیصلہ، او جی ڈی سی اور بیکر ہیوز معاہدے کی تقریب، اعلیٰ حکام اور امریکی ناظم الامور کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے پاکستان کے پختہ (پرانے) تیل اور گیس کے شعبوں سے پیداوار بڑھانے اور ملک کی مقامی توانائی کی فراہمی کو فروغ دینے میں مدد کے لیے امریکی انرجی ٹیکنالوجی فرم بیکر ہیوز کے ساتھ اس کے میچور ایسٹس سلوشنز کو نافذ کرنے کا ایک معاہدہ طے کیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید