• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے ریئر ایڈمرل رشید شیخ کثیر ملکی بحری دفاعی اتحاد کے ڈپٹی کمانڈر مقرر

ریاض(شاہد نعیم) سعودی عرب وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ کثیر ملکی بحری دفاعی اتحاد نے اپنے ہیڈکوارٹر سے باقاعدہ عملی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے اورپاکستان کے ریئر ایڈمرل رشید شیخ نے اتحاد کے ڈپٹی کمانڈر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں، دفاعی اتحاد کا مقصد مشترکہ بحری سلامتی کا فروغ ،سمندری راستوں میں آمدورفت کی آزادی کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔

اہم خبریں سے مزید