کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی مذاکرات کار اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر ماسکو اور کیف جائیں گے۔ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ خاتمے کیلئے سفارتی کوششیں جاری، ماسکو اور کیف کا دورہ 5 اور 6 ستمبر کو متوقع ہے۔