لاہور (خالد محمود خالد) سعودی عرب نے بھارت میں ہونے والے 12ویں برکس پارلیمانی فورم میں شرکت سے معذرت کر لی ہے، جبکہ ایتھوپیا نے بھی فورم میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔