• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس کے نواحی علاقوں میں فائرنگ کا واقعہ، ایک شخص ہلاک چار زخمی

پیرس( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مغرب میں واقع نواحی علاقوں تراپ (Trappes) اور لاویریئر (La Verrière) میں گزشتہ روز صبح گاڑی میں سوار ایک مسلح شخص نے تین مختلف مقامات پر فائرنگ کی،جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور کم از کم چار افراد زخمی ہوگئے۔

دنیا بھر سے سے مزید