لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی نجی دفاعی کمپنی نے بھارتی فوج کو ناگ استرا-2 لوئٹرنگ میونیشن نظام کی فراہمی شروع کر دی ہے۔ اسے خودکش ڈرون یا ہدف پر حملہ کرنے والا گھومتا ہوا گولہ بارود بھی کہا جاتا ہے۔