• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملانیا ٹرمپ کا یوکرینی شہر میں جنگ بندی کرانے کا دعویٰ، وائٹ ہاؤس کی تصدیق

کراچی (نیوز ڈیسک) ملانیا ٹرمپ کا یوکرینی شہر میں جنگ بندی کرانے کا دعویٰ، وائٹ ہاؤس کی تصدیق،امریکی خاتونِ اول کی کوششوں سے مقامی سطح پر عارضی فائر بندی ہوئی، امداداورشہریوں کے انخلا کی راہ ہموارہوگئی۔ امریکی خاتونِ اول ملا نیا ٹرمپ نے روس کے زیرِ قبضہ یوکرینی شہر اولیشکی میں روس اور یوکرین کے درمیان مقامی سطح پر فائر بندی کرانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید