• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نسل پرستانہ حملہ اور گالیاں، نیویارک میں اٹلانٹا کی پرواز سے مسافر کو گرفتار کرلیا گیا

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )امریکہ میں نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر اٹلانٹا کی ڈیلٹا ایئر کی پرواز ڈی ایل 2342 سے ایک 60 سالہ بروکلین مسافر کو مبینہ طور پر نشہ آور، بے ہودہ اور نسل پرستانہ رویئے پر گرفتار کیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز میں 160 مسافر اور عملے کے 6 ارکان سوار تھے، جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ سے روانگی کے وقت مسافر نے اچانک نسلی گالیاں اور فحش شور شرابا شروع کر دیا۔

دنیا بھر سے سے مزید