• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کا عوام کو تین دن کا کھانا پینا اور ہنگامی سامان گھروں میں ذخیرہ کرنے کا مشورہ

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ کا عوام کو 3 دن کا کھانا پینااورہنگامی سامان گھروں میں ذخیرہ کرنے کا مشورہ ،سائبر حملوں اور شدید موسمی حالات کے پیش نظر ’بی ریڈی‘ مہم کا آغاز، بوتل بند پانی اور خوراک رکھنے کی ہدایت، وزیر دفاع نے انتباہ کیا کہ مصنوعی ذہانت سے سائبر خطرات اور دشمن ریاستوں کی جانب سے حملوں کاامکان بڑھ گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید