• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائٹ سائزنگ پلان، وزارت سائنس کے 5 اداروں کے خاتمے و ضم بارے پیشرفت

اسلام آباد (ساجد چوہدری ) وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے پانچ اداروں کی رائٹ سائزنگ بارے اب تک ہونیوالی پیشرفت سامنے آ گئی ہے جس میں اس نے حکومت کے رائٹ سائزنگ پروگرام (فیز ون تا فور )کے تحت پانچ اہم اداروں کے حوالے سے موجودہ صورتحال بارے کابینہ ڈویژن کو آگاہ کیا ہے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان جنرل کاسمیٹک ریگولیٹری اتھارٹی کو ختم کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کرتے ہوئے نئے قانون کی تیاری کا عمل جاری ہے۔

اہم خبریں سے مزید