• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم دفاع و شہداء،جڑواں شہر قومی پرچموں سے جگمگا اٹھے، قومی پرچموں کی بھرپور نمائش

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)یوم دفاع و شہداء کے موقع پر اتوار کو جڑواں شہر قومی پرچموں سے جگمگا اٹھے، وفاقی دارالحکومت میں قومی پرچموں کی بھرپور نمائش، شہداء کو خراجِ عقیدت، سی ڈی اے اور ایم سی آئی کا مسلح افواج اور شہداء کے خاندانوں سے بھرپور اظہارِ یکجہتی، قومی پرچموں کی بہار، اسلام آباد میں حب الوطنی اور قومی یکجہتی کا شاندار مظاہرہ۔
اسلام آباد سے مزید