• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکسٹائل برآمدات کو اگست میں ماہانہ بنیادوں پردھچکہ ؛سالانہ بنیادوں پر اضافہ

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات کو اگست میں ماہانہ بنیادوں پردھچکہ،سالانہ بنیادوں پر اضافہ ،رواں مالی سال  جولائی میں   برآمدات 1 ارب 83 کروڑ 30لاکھ ڈالرز ، اگست میں 12.71فیصد کم ،ایک ارب 60کروڑ ڈالرز رہ گئیں۔
اسلام آباد سے مزید