• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منافع بخش سرکاری اداروں میں KPT پورٹ قاسم اور PNSC سرفہرست

اسلام آباد( نیو ز رپورٹر) منافع بخش سرکاری اداروں میں KPT، پورٹ قاسم اورPNSC سرفہرست ،وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نےایک بیان میں اسے پاکستان کے بحری شعبے کے لیے اہم کامیابی قرار دیا۔

اسلام آباد سے مزید