• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امتحانی نظام میں شفافیت کیلئے اقدامات جاری ہیں، چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق امتحانی نظام میں شفافیت، میرٹ اور جواب دہی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود نے کہا ہے کہ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن غلام فرید نے تعلیمی میدان میں کارکردگی بہتر بنانے اور معیارِ تعلیم کے فروغ کے لیے نمایاں کام کیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید