• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتجاج کیس، اسد قیصر کے سرینڈر کرنے پر وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد (خبر نگار) جوڈیشل مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی احتجاج کیس میں اسدقیصر کے سرینڈر کرنے پر وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دئیے۔ دوسری جانب انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی سنگجانی احتجاج کیس میں سابق سپیکر قومی اسمبلی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔
اسلام آباد سے مزید