اسلام آباد (ساجد چوہدری )کراچی میں ایک ماہ میں189نئی فائیو جی سائٹس کا اضافہ ، موبائل آپریٹرز نے ملک کے23شہروں میں فائیو جی سروسز شروع کردی ہیں ، کررا چی میں فائیو جی سائٹس کی تعداد جولائی 2026 میں 90 سے بڑھ کر 279 ہوگئی ۔