• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی، گیس، پیٹرول قیمتیں، بیروزگاری؛ اضافی ٹیکس بڑے مسائل

اسلام آباد(رپورٹ ، تنویر ہاشمی )عوام نے بجلی ، گیس اور پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں ، بے روزگاری، صحت کی ناکافی سہولیات، اضافی ٹیکسوں کو پاکستانی معاشرے کے بڑے مسائل قرار دے دیا ،19فیصد شہریوں نے بجلی اور گیس کی قیمتوں ، 17فیصد سے روزہ مرہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ، 16فیصد نے بے روزگاری ، 10فیصد نے پیٹرول اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ، 7فیصد نے صحت کی سہولیات ، 4فیصد نےا ضافی ٹیکسوں اور تین فیصد سے سرکاری سہولیات کی ناکافی فراہمی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید