• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے سی ای او حماد علی منصور کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا فیصل نثار چوہدری کو اضافی چارج تفویض

اسلام آباد(تنویر ہاشمی )وزیراعظم کی ہدایت پر انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے سی ای او حماد علی منصور کو جبری رخصت پر بھیج دیاگیا ، فیصل نثار چوہدری کو اضافی چارج تفویض ،جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج بدھ کو سنبھال لیا۔

اہم خبریں سے مزید