• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈریپ کی تنظیم نو، درآمدی ادویات کی قیمتوں کے تعین کے فارمولے پر نظرثانی کی ہدایت

اسلام آباد(تنویر ہاشمی ) وفاقی وزیراقتصادی امور احدچیمہ نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف ( ڈریپ)کی تنظیم نو کرنے اور درآمدی ادویات کی قیمتوں کے تعین کے موجودہ فارمولے پر نظر ثانی کی ہدایت کردی ،وفاقی وزیر کی زیر صدارت ادویات کی قیمتوں سے متعلق اجلاس ہوا،اجلاس میں ادویات کی قیمتوں سے متعلق زیرِ التوا اور ہارڈشپ کیسز کا بھی جائزہ لیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید