• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کا حملے سے متاثرہ تیل پائپ لائن 6 ہفتوں میں بحال کرنے کاہدف

جدہ (شاہد نعیم) سعودی عرب نےحملے سے متاثرتیل پائپ لائن6ہفتوں میں بحال کرنے کا ہدف مقررکیا ہے ۔بلومبرگ کے مطابق سعودی آرامکو کمپنی نے حملے سے متاثرہ12سوکلومیٹر ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کے متاثرہ حصے کی بحالی کاکام شروع کردیا۔

اہم خبریں سے مزید