اسلام آباد (ساجد چوہدری) سرکاری ملازمین کو کلاسیفائیڈ دستاویزات پبلک اے آئی ٹولز پر اپ لوڈ کرنے سے روک دیا گیا، قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے نیشنل سائبر سکیورٹی ہینڈ بک 2026-27 میں سرکاری ملازمین سے کہا گیا ہے کہ سرکاری ای میلز اور سافٹ ویئر سورس کوڈ پبلک اے آئی پلیٹ فارمز پر شیئر نہ کیے جائیں۔