• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ افسران کو آمدن / اثاثہ جات ڈکلیریشن ڈیجیٹائزیشن کے احکامات جاری

اسلام آباد(تنویر ہاشمی )فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے افسران کےآمدن اور اثاثوں کی ڈکلیریشن ڈیجیٹائزیشن کرنے کے احکامات جاری جاری کردیئے اور گریڈ 17اور اس کے اوپر کے افسران کو ہدایت کی گئی ہےکہ وہ اپنی آمدن اور اثاثہ جات کو آن لائن پورٹل کےذریعے 30اکتوبر تک لازمی جمع کرادیں۔

اہم خبریں سے مزید