• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی یونین کا رکن ممالک کو فضائی اثاثوں میں حصہ ڈالنے کیلئے خط

یورپی یونین کو بحیرۂ احمر میں اپنے بحری مشن کے لیے 10 سے زیادہ جنگی جہازوں کی ضرورت ہو گی۔

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کیلس نے نیو یارک میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ابھی ان کے پاس بحیرہ احمر میں اتنی تعداد میں جہاز موجود نہیں ہیں۔

سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ کاجا کیلس نے گزشتہ ہفتے رکن ممالک کو خط بھیجا تھا جس میں ان سے خطے میں مزید بحری اور فضائی اثاثوں میں حصہ ڈالنے کے لیے کہا گیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید