اسلام آباد(تنویر ہاشمی )ایف بی آر کے 2 افسران ملازمت پر بحال ، تیسرا معطل ،چوتھے کا استعفی منظور ، ان لینڈریونیو سروس گریڈ 18اور 19کے معطل افسران نوید مختار اور ارسلان خان کو پر ملازمت پر بحال کیاگیا ،گریڈ16کے ناصر محمود کو معطل کر دیاگیا ، گریڈ 18کے افسرسلمان علی کا استعفی ٰ منظورکر لیا گیا۔